کا بل 21 مئی ( ایجنسیز) ا فغا ن نستا ن کے سر کا ری ذ ر ا ئع کے بمو جب طا لبا ن نے ملک میں شما ل مغر ب کے مختلف پو
لیس چک پوا ئنٹس پر حملہ کر کے 6 پو لیس و الو ں کو ہلا ک کر د یا۔ با د شا ہ خا ں علا قہ کے پو لیس چیف نے بتا یا کہ طالبا ن کے بڑ ے جنگجو گر و پ نے یا م گا ن ضلع میں حملہ کر دیا ۔ طا لبا ن نے ا س حملہ کی ذ مہ د ار ی قبو ل کر لی ہے۔